ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یکم نومبر کوکاروار میں کنڑا راجیہ اتسوا کا پروگرام

یکم نومبر کوکاروار میں کنڑا راجیہ اتسوا کا پروگرام

Fri, 27 Oct 2017 19:18:42    S.O. News Service

کاروار27؍اکتوبر(ایس او نیوز)یکم نومبر کو صبح 8بجے کاروار کے منی وھان سودھا میں کنڑا راجیہ اتسوا کے تعلق سے اجلاس منعقد ہوگا۔جس میں ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے 'کنڑا امبے'(ریاست بطور دیوی)کی تصویر کی پوجا کے ساتھ جلوس کا آغاز کریں گے۔

صبح9بجے پولیس پریڈ گراونڈ پر جھنڈا لہرایا جائے گااور اس کے ساتھ مختلف سماجی و ثقافتی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔شام کو 5.30بجے محکمہ تعلیمات عامہ کی طرف سے طلبہ کا تفریحی پروگرام ا ورمحکمہ کنڑا ثقافت کے جانب سے ثقافتی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔


Share: